ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا جارحانہ خطاب
اسرائیل غزہ کی آبادی مٹانا چاہتا تھا تاکہ غزہ کی زمین قبضہ کرلے اسرائیل سکیورٹی کے نام پر مسلمان ملکوں کی زمینیں ہڑپ کرنا چاہتا ہے اسرائیل کا توسیع پسندی کا منصوبہ مشرق وسطی ہی نہیں پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے اسرائیلی متعصب حکومت سیکورٹی رسک ہے ترکیہ تو اپنی حفاظت کر لے گا، کمزور مسلمان ملکوں کے لیے مسئلہ ہے اسرائیل کا یونان جنوبی قبرص اتحاد مسلمان ملکوں کے خلاف بنایا گیا ہے لبنان کی صورتحال خراب کرکے وہاں اسرائیل قبضہ کرنا چاہتا ہے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا جارحانہ خطاب